اربعین پیدل روی جنوبی عراق سے کربلا کی سمت شروع

IQNA

16:07 - September 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3508253

اربعین پیدل روی جنوبی عراق سے کربلا کی سمت شروع

چہلم امام کی مناسبت سے اباعبدالله الحسین (ع) کے لاکھوں عشاق جنوبی علاقوں سے کربلا معلی کی سمت پیدل روی کا آغاز کرچکے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha