کورونا کے سایے میں پہلا حج

IQNA

21:36 - October 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3508311

کورونا کے سایے میں پہلا حج

کورونا بحران کے بعد پہلی بار حجاج کرام نے عمرہ کا شرف حاصل کیا۔ مکمل گنجایش کے صرف تیس فیصد افراد کو حج کی اجازت دی گیی اور پہلے مرحلے میں صرف چھ ہزار سعودی باشندوں کو حج کا موقع دیا گیا۔

کورونا بحران کے بعد پہلی بار حجاج کرام نے عمرہ کا شرف حاصل کیا۔ مکمل گنجایش کے صرف تیس فیصد افراد کو حج کی اجازت دی گیی 

تاہم دو ہفتون کے بعد ستّر فیصد گنجایش کے ساتھ عمرہ کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ مسجد الحرام کو روزانہ دس بارے اسپرے کیا جائے گا جبکہ کعبه اور حجرالاسود ممنوع ہوگا اور آب زمزم بوتلوں میں تقسیم ہوگا۔

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha