تہران(ایکنا) یکم ربیعالاول سے مسجد کھولنے کے ساتھ ہی سعودی باشندوں نے زیارت شروع کردی
کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالحرام ساتھ مہینے کی بندش کے بعد کھول دی گیی ہے اور اب ۷۵ فیصد گنجایش کے ساتھ سعودی شہریوں نے زیارت شروع کردی ہے. وزارت امور حج و عمره کے مطابق روزانہ ۴۰۰۰ کاریگر ۱۰ مرتبه کو اسپرے کرتے ہیں اور فرش وغیرہ کی ایس او پیز کے ساتھ صفائی کی جاتی ہے۔