اشاروں کی زبان میں تفسیر اور ترجمه قرآن کا فپائنی ترجمہ

IQNA

اشاروں کی زبان میں تفسیر اور ترجمه قرآن کا فپائنی ترجمہ

7:12 - November 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3508443
تہران(ایکنا) ملک فھد پبلیکیشن کے تعاون سے تفسیر اشارہ اور فلاپینی زبان میں ترجمہ شایع کیا گیا ہے۔

سعودی وزیر امور اسلامی «عبداللطیف آل الشیخ»، اور قرآنی پبلیکشن ادارے کے ناظر جو «ملک فهد» ادارے کی نظارت کررہا ہے انکے مطابق اشاروں کی زبان میں تفسیر ور فلپائینی ترجمہ شایع کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ کتابوں کے علاوہ بڑے سائز کے بہترین قرآنی نسخے بھی ادارے کے تعاون سے شایع ہوچکے ہیں۔

 

ملک فهد ادارے کے مطابق فلپائینی عوام کے لیے ترجمہ قرآن تیار کیا گیا ہے، اس وقت فلپاین میں ۵۰ ملین عوام اس زبان میں گفتگو کرتے ہیں۔ ادارے کے تعاون سے آمازیغی ، باسا، تاکالوگی، تاجیکی، مالایی، ماندری، انکو، ترکی، تلوگو، فارسی، ویتنامی، مالایالم اور نیپالی ترجمہ بھی ادارے کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

 

اشاروں کی زبان میں تفسیر موضوعی گونگے بہرے افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جبکہ ان کے لیے عقاید، طھارت، نماز، معاملات اور اخلاق و آداب کے موضوعات پر بھی کتابیں تیار کی گیی ہیں۔/

3932792

نظرات بینندگان
captcha