جشن میلاد رسول اسلام(ص) مصر کے شہر «بِلبَیس» کے علاقے «میت جابر» منایا گیا جسمیں قاری محمود شحات انور نے سوره کهف و طه کی بعض آیات کی تلاوت کی۔ مصری قاری کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو حاضر خدمت ہے: 3933607