اردن؛ نماز جمعه کا دوبارہ آغاز

IQNA

اردن؛ نماز جمعه کا دوبارہ آغاز

8:24 - November 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3508513
تہران(ایکنا) وزیر اوقاف کے اعلان کے مطابق کورونا کی وجہ سے نماز پر عائد پابندی ختم کردی گیی ہے۔

اردن کے وزیر اوقاف «محمد الخلایله» نے اعلان کیا ہے: آج بروز جمعہ سے کورونا کہ وجہ سے عائد پابندی ختم کردی گیی ہے اور نماز جمعہ منعقد کی جاسکتی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ نماز گزاروں سے گذارش ہے کہ وہ تمام ایس او پیز کے ساتھ جمعہ کی نماز میں شرکت کریں۔

 

قابل ذکر ہے کہ دیگر متعلقہ اداروں کی ہم آہنگی اور مشاورت کے بعد نماز جمعہ پر سے پابندی اٹھائی گئی ہے۔

 

اس سے پہلے وزیراعظم بشر الخصاونه نے اعلان کیا تھا کہ ۲۰۲۰ کے آخر تک کورونا وائرس کی وجہ سے نماز کی اجتماعات منعقد نہیں ہوں گی۔/

3936184

 

نظرات بینندگان
captcha