عبری روزنامه «یدیعوت آحارانوت» لکھتا ہے: سینکڑوں مظاہرین نے نتین یاہو کی پالیسیوں کے خلاف اسرائیلی شهر حیفا میں مظاہرہ کیا اور انکی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی شہروں میں گذشتہ چوبیس ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو پر کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگائے گیے ہیں اور واحد اسرائیلی وزیراعظم ہے جن پر اس طرح کے سنگین الزامات لگائے جارہے ہیں۔
اب تک اسرائیلی وزیراعظم اور انکی اہلیہ متعدد بار ان مقدموں میں عدالت میں پیش ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب نتین یاہو کے کابینہ پر کورونا وائرس کے حوالے سے نادرست اقدامات پر بھی سنگین الزامات ہے کہ انکی وجہ سے کورونا کو کنڑول نہیں کیا جاسکا ہے۔/