IQNA

8:10 - December 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3508575
تہران(ایکنا) مسلم فیڈریشن کے مطابق نیوجرسی کے جورزی سٹی میں مسجد قایم کی جارہی ہے۔

غیرسرکاری ادارہ مسلم فیڈریشن کے مطابق نیوجرسی کے جورزی سٹی میں دو منزلہ مسجد قایم کی جارہی ہے جسمیں ایک مینار بھی موجود ہوگا ۔

 

مسجد کے ساتھ ایک مارکیٹ اور ۶۲ گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہوگی۔

 

فیڈریشن کے صدر ارشد چھٹہ کے مطابق یہاں پر مسلم کیمونٹی کی تعداد بڑھ رہی ہے اور انکے لیے بڑی مسجد کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جسکے بعد مسلم کیمونٹی کے لیے اس مسجد کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

ارشد چھٹہ کے مطابق ۱۹۸۰ کے عشرے میں یہاں جتنے مسلمان آباد تھے اب انکی تعداد تین گناہ ہوچکی ہے اور اس زمانے میں اکثر لوگ گھروں ہی میں نماز ادا کرتے تھے تاہم اب اکثر لوگ مسجد میں آکر نماز ادا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔/

3938491

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: