IQNA

6:30 - December 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3508644
تہران(ایکنا) مسلم علماء کونسل نے درخواست کی ہے کہ ایس او پیز کے ساتھ قرآنی مدارس کھولنے کی اجازت دی جائے۔

مسلم علماء کونسل نے درخواست کی ہے کہ دیگر اسکولوں کے ہمراہ  ایس او پیز کے ساتھ قرآنی مدارس کھولنے کی بھی اجازت دی جائے۔

 

علما کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے: مدارس بھی ایس او پیز کے ساتھ بچوں کی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں گے تاکہ والدین ان کی تعلیم سے مطمین ہوں۔

 

علما کی کونسل کے پیغام میں کہا گیا ہے: علما کونسل تمام دیگر اداروں، بیرون ملک مراکز اور دیگر مدارس کی کورونا سے مقابلے کی کاوشوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔

 

مذکورہ کونسل نے عوام سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ کورونا بحران سے نمٹنے میں کردار ادا کریں۔/

3941757

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: