
جمعیت الوفاق کے مطابق شیخ علی سلمان جو گذشتہ چھ سالوں سے قید کاٹ رہے ہیں انہوں نے ایک خصوصی پیغام میں جاری کیا ہے۔
شیخ سلمان نے کہا ہے: خدا کی اطاعت اور مظلومین کی حمایت میں جیل کاٹنے اور قید میں رہنے پر کوئی پشیمانی نہیں۔
شیخ علی سلمان ۲۸ دسمبر سال ۲۰۱۴ کو عوامی حقوق کے مطالبے اور رژیم آل خلیفه پر اعتراض کی وجہ سے قید کردیے گیے ہیں اور انکو ۹ سال کے علاوہ مزید چار سال قید کی سزا سنائی گیی ہے اور ان پر بحرین کے خلاف جاسوسی اور حکومت گرانے کی سازش میں شمولیت کے الزامات لگائے گیے ہیں۔/