IQNA

7:45 - January 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3508718
تہران(ایکنا) عراقیوں کی شہید سلیمانی و المھندس کی برسی پر ریلی میں بھرپور شرکت ۔

العالم کے مطابق عراقیوں نے بغداد کے میدان التحریر میں سردار قاسم سلیمانی و ابومهدی المهندس کی برسی پر ریلی میں شرکت سے عقیدت کا اظھار کیا۔

 

سوشل میڈیا پر وائرل فلم میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عراق کی الحشد الشعبی تنظیم کے ہزاروں حامی «نو، نو، امریکہ ... نو، نو اسرائیل» کے نعرے لگا رہے ہیں۔

 

گرین پل جو بغداد کے اہم علاقے میں واقع ہے وہاں پر لوگوں کو بڑا ہجوم واضح طور پر معلوم ہوتا ہے۔ ریلی میں عراقی صوبے کرکوک کے لوگوں کی شرکت بھی نظر آتی ہے۔/

3945369

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: