بحرین؛ شیعہ عالم کا کھوج لگانے کی مہم شروع

IQNA

بحرین؛ شیعہ عالم کا کھوج لگانے کی مہم شروع

8:59 - January 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3508754
تہران(ایکنا) اسلامی تحریک «وفا» نے شیخ «زهیر عاشور» کی گمشدگی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلامی تحریک «وفا» نے معروف شیعہ عالم دین شیخ «زهیر عاشور» کی گمشدگی کے خلاف مہم شروع کی ہے جو آل خلیفہ کے قید میں نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے۔

 

اسلامی تحریک «وفا» نے ٹوئٹر پر عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیخ کا ظاہر کرنے کے حوالے سے مہم میں بھرپور انداز میں حصہ لیں۔

 

بحرینی تحریک کے مطابق شیخ «زهیر عاشور» کے عقیدے کی عدالت نے چھ مہینے کی سزا سنائی ہے تاہم انکے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں۔

بحرین؛ شیعہ عالم کا کھوج لگانے کی مہم شروع

رژیم آل خلیفه نے ۱۰ نوامبر ۲۰۱۳ میں انکو  «حادثه الرفاع» کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گیی ہے۔

 

گذشتہ سال انکو کال کوٹھری میں منتقل کرنے کا کہا گیا .

 

«جو» نامی جیل میں انفرادی قید خانے میں ان قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔/

3946907

نظرات بینندگان
captcha