عراق میں پوپ کی تازہ ترین سرگرمیاں

IQNA

عراق میں پوپ کی تازہ ترین سرگرمیاں

8:54 - March 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3508992
تہران(ایکنا) کیھتولک مسیحیوں کے رھنما نے نجف میں آیت‌الله سیستانی سے اہم ملاقات کی۔

عیسائی دنیا کے پیشوا اپ فرانسیس نے جمعہ کے دن اہم ترین دورے پر عراق کا سفر کیا۔

پاپ فرانسیس نے عراقی حکام کے علاوہ آیت‌الله علی سیستانی سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے دیگر مسیحی رھنماوں سے بھی گفتگو کی۔

 

گذشتہ روز نجف اشرف سے نکلنے کے بعد انہوں نے تاریخی شہر«أور» میں حضرت ابراهیم‌(ع) کی جائے پیدایش کا دورہ کیا۔

 

پاپ کی دیگر پروگرامز کی تفصیل کچھ یوں ہے:

 

- مصطفی الكاظمی نے پاپ اور  آیت الله سیستانی کی ملاقات کے دن کو بقائے باہمی کے قومی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔

ہر سال چھ مارچ کو بقائے باہمی کا دن منایا جائے گا۔

 

«پاپ فرانسیس» نے دورہ عراق کے دوروان بغداد کے علاقے الکرادہ میں واقع «مار یوسف» کے تاریخی مقام کا بھی دورہ کیا۔/

3957943

نظرات بینندگان
captcha