موریتانیہ؛ طلباء قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

موریتانیہ؛ طلباء قرآنی مقابلوں کا آغاز

10:09 - April 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3509100
تہران(ایکنا) چوتھے سالانہ قرآنی مقابلے جاری ہیں جنمیں ۲۵۰ طلبا شریک ہیں۔

 
الاخبار کے مطابق موریتانیہ کے سالانہ قرآنی مقابلے جو انجمن حمایت اطفال ابن ابن کعب کے تعاون سے ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیے ہیں۔
 
طلبا قرآنی مقابلوں میں ڈھائی سو طلبا شریک ہیں جہاں  خطباء، امامان جماعت اور حافظان کلام وحی ججز کے فرائض انجام دیں رہے ہیں۔
 
مقابلوں میں حفظ کل قرآن، حفظ ۱۵ پارے حفظ ۷,۵ پارے شامل ہیں جبکہ اختتامی مرحلہ رمضان میں ہوگا۔
 
چوتھا سالانہ مقابلہ انجمن حمایت اطفال کے تعاون سے اس وقت موریتانیہ کے نواکشوت، تینتان، اور نوایبو میں جاری ہے جو گذشتہ اتوار سے شروع ہوا ہے۔/

 

نظرات بینندگان
captcha