زائیونسٹ پارٹی کے ایک لیڈر«بزالل اسموتریچ» نے دھمکی دی ہے کہ ان مسلمانوں کو فلسطین سے نکالا جائے گا جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔
انکا کہنا تھا: اس وقت جب اسرائیل ایک متحدہ حکومت تشکیل دینے کی کوشش کررہا ہے جو مسلمان اس رژیم کو تسلیم نہیں کرتا انکو ملک سے نکالا جائے۔
اسموتریچ نے کہا: تاکید کرتا ہو کہ کوئی عرب یا مسلمان فلسطین پر نہیں رہے گا کیونکہ یہ لوگ اس سرزمین کو یہودیوں سے متعلق قبول نہیں کرتا۔
اسموتریچ نے ٹویٹ کیا ہے: مسلمانوں کو جان لینا چاہیے کہ سرزمین اسرائیل یہودیوں سے متعلق ہے اور یہ تاریخی حقیقت ہے۔
روزنامه «ٹایمز آف اسرائیل» نے لکھا ہے کہ ایک متحدہ حکومت کی کوشش میں عربوں کا مرکزی کردار ہوگا۔
اسموتریچ کی پارٹی زائیونسٹ پارٹی «اوتسما یِهودیت» اور «نوعم» جو ایک طرح سے نتین یاہو کی جماعت یا الاینس ہے اس کا حصہ ہے اور انہوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ کسی عرب اتحاد کا حصہ نہیں بن سکتے۔/