تہران(ایکنا) اسقامتی محاز نے غزہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کو اتار کر قبضے میں لے لیا۔

سما نیوز کے مطابق فلسطین کے استقامتی مجاہدین نے مشرقی غزہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کو ہیک کرکے قبضے میں لے لیا۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق ڈرون کو مشرقی غزہ کے علاقے «الشجاعیه» میں سرنگون کیا گیا ہے.
مقامی زرایع کے مطابق مذکورہ ڈرون کواڈ کوپٹر بتایا جاتا ہے۔/