
آستانہ مقدس علوی کے قرآنی مقابلوں کے نمایندے حسن العامری کے مطابق قومی قرآنی مقابلوں کے اس مرحلے میں ۴۵ شرکاء حصہ لے رہے تھے جنمیں سے پندرہ نے دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مرحلے مین پانچ بہترین قرآء کا انتخاب کیا جائے گا۔
انکا کہنا تھا: اس مرحلے کو چوبیس رمضان سے مقامی وقت کے مطابق روزانہ بارہ بجے نشر کیا جاتا جس کے ججز میں نجف کے ڈاکٹرکریم جبر الزبیدی، وقف و ابتدا ، کربلا سے استاد حسنین الحلو، لحن ، اور نجف اشرف سے استاد رضا نصرالدین الموسوی، صوت ، بغداد سے ڈاکٹر رافع العامری ، قواعد تجویدی کے شعبے میں فیصلے کررہے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ آستانہ مقدس علوی کے تعاون س ہر سال رمضان المبارک میں مختلف قرآنی مقابلے اور شب ہائے قدر کے پروگرامز منعقد ہوتے ہیں، پروگراموں میں ہر روز ایک پارے کی تلاوت، قرآنی کانفرنسز اور قرآنی نشستیں شامل ہیں۔
شایان ذکر است که مرکز قرآن کریم آستان مقدس علوی، هرساله در ماه رمضان، فعالیتهای قرآنی متنوعی به همراه برنامههای ویژه احیای شبهای ماه مبارک رمضان برگزار میکند. مراسم جزءخوانی قرآن و کنفرانسها و نشستهای مختلف قرآنی و دینی نیز از دیگر برنامههای این آستان است.