مغربی بنگال میں 30 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان

IQNA

8:00 - May 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3509296
انتخابات کے بڑے بڑے جلسوں کے بعد

مغربی بنگال میں 30 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کی بے قابو صورت حال کے پیش نظر مغربی بنگال میں بھی لاک ڈاؤں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری الپن بندوپادھیائے نے اس کے احکامات جاری کئے۔ ان کے مطابق 16 مئی سے 30 مئی تک بنگال میں لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس دوران صرف ضروری خدمات ہی مستثنیٰ رہیں گی۔

مغربی بنگال میں 30 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان

 

 

کورونا وائرس کی بے قابو صورت حال کے پیش نظر مغربی بنگال میں بھی لاک ڈاؤں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چیف سکریٹری الپن بندوپادھیائے نے اس کے احکامات جاری کئے۔ ان کے مطابق 16 مئی سے 30 مئی تک بنگال میں لاک ڈاؤن رہے گا۔

اس دوران صرف ضروری خدمات ہی مستثنیٰ رہیں گی۔



نظرات بینندگان
captcha