غاصب رژیم سے تعلقات ختم کیا جائے- مقتدی صدر کا مطالبہ

IQNA

غاصب رژیم سے تعلقات ختم کیا جائے- مقتدی صدر کا مطالبہ

7:51 - May 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509312
تہران(ایکنا) عراقی رہنما نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین پر مظالم کے رد عمل میں اسرائیل سے تعلقات فوری طور پر ختم کریں۔

عراقی رہنما نے عربی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اپنے ممالک سے فوری طور پر اسرائیلی سفیر کو خارک کردیں۔

 

انہوں نےٹوئٹ کیا ہے: عرب حکم سے، سلام – قدس شریف اور غزہ کے لوگوں کے ساتھ غاصب رژیم کی سخت جنگ میں آپ لوگوں سے مخاطب ہوں۔

 

انکا کہنا تھا: عرب حکام سے کہتا ہوں کہ اسرائیل سے تعلقات پر نظر ثانی کریں اور انکے سفراء کو خارج کرکے ان کا اقتصادی بائیکاٹ کیا جائے۔

 

مقتدی صدر کا کہنا تھا:ہمارے جوان آپ کے اقدام کے منتظر ہیں کہ آپ انکے درد کا مداوا کریں اور آپ کا اقدام تاریخ میں سراہا جائے گا۔

 

عراقی رکن پارلیمنٹ حسن سالم نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والے ممالک جیسے سعودی، امارات اوربحرین سے تعلقات ختم کریں۔

 

حشد الشعبی عراق نے بھی اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کے فرمان پر فلسطینی عوام کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی جاتی ہے۔/

3971927

نظرات بینندگان
captcha