امام خمینی (ره) کی برسی پر سید عمار الحکیم کا پیغام

IQNA

امام خمینی (ره) کی برسی پر سید عمار الحکیم کا پیغام

8:01 - June 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509474
تہران(ایکنا) عراقی رہنما سید عمار الحکیم نے امام خمینی (ره) کی برسی پر پیغام میں کہا کہ امام نے دوراندایشی سے ایک دیرپا نظم کو الٹے ہوئے انقلاب برپا کیا۔

حکمت ملی کے رہنما سید عمار الحکیم نے بانی انقلاب امام خمینی (ره) کی بتیسویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا۔

 

 عراقی رہنما نے پیغام میں لکھا ہے: امام خمینی (ره) کی شخصیت کی خاص بات یہ تھی کہ انکی وسعت نظر کافی بڑی تھی جسمیں وہ انسانی مسائل، اسلامی معاشرے اور امت اسلامی کے درد و غم اور مظلومیت کو روئے زمین پربغیر تفریق رنگ و نسل کے دیکھتے تھے۔

 

سید عمار الحکیم نے مزید کہا کہ  نے روشن فکر، انسانی ضمیر، خلاقانہ بصیرت اور دور اندیشی سے معاملوں کو درک کیا اور ایک طویل شاہی سسٹم کو تبدیل کیا۔

 

ایک جامعہ انقلاب لایا اور انکی بتیسویں برسی پر اس عظیم ربانی عالم ، بے نظی رھبر اور مصلح اعظم کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

3975571

نظرات بینندگان
captcha