ترک صوبہ«قارص» کی تتلیاں

IQNA

19:26 - June 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3509691

ترک صوبہ«قارص» کی تتلیاں

مشرقی ترکی کے صوبہ قارص جسکی سرحدیں آرمینیا اور جارجیا سے ملتی ہیں وہاں کی فطری خوبصورتی اور بہترین موسم سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش ہے۔ اس صوبے کے شہر قامیش میں مختلف سرسبز درختیں، حیوانات اور پھولوں کی خوبصورتی قابل دید ہیں۔

ترک صوبہ«قارص» کی تتلیاں
 
 
نظرات بینندگان
captcha