
ایکنا نیوز کے مطابق توجیہ و ارشاد قرآنی انجمن اور معارف اسلامی ثقافتی مرکز کے تعاون سے پہلا آن لاین تجوید قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
قرآنی مقابلوں میں طلبا جنکی عمر ۱۸ سے ۴۰ سال ہو مقابلے میں شرکت کرسکتے ہیں جہاں بین الاقوامی قرآنی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
صوت و لحن اور قرآت و تجوید میں ماہر طلبا مقابلوں میں شریک ہوسکتے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق مقابلوں کی تفصیل دیے گیے ایڈریس پر عربی، فارسی، انگریزی اور فرنچ بانوں میں تفصیلات موجود ہیں۔
شرکت کے خواہمشند طلبا اور قرآء سات جولائی ت اپنی ویڈیو فائل ٹیلگرام اور اس نمبر ۰۰۹۶۱۸۱۹۳۳۹۲۴ پر ارسال کرسکتے ہیں ۔ٹیلگرام کے علاوہ oulaqiblatein@gmail.com پر بھی فایل بیجھوا سکتے ہیں۔
مقابلوں کے لیے نام لکھوانے اور دیگر معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ ممکن ہے: ۰۰۹۶۱۸۱۹۳۳۹۲۴