اردوگان کی ایا صوفیہ میں نماز جمعه کی ادائیگی

IQNA

اردوگان کی ایا صوفیہ میں نماز جمعه کی ادائیگی

8:49 - July 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509817
تہران(ایکنا) رجب طیب اردوگان نے جمعہ ترکی کے معروف مسجد کبیر ایاصوفیه میں ادا کی۔

ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان نے گذشتہ روز کاراجا احمد قبرستان میں فاتحہ کے بعد مسجد ایاصوفیہ میں ادا کی۔

 

حزب عدالت کے رہنماوں بنعلی یلدریم، نعمان کورتولموش مرکز اطلاعات اور صدارتی ہاس کے، فخرالدین آلتون، اور استنبول کے گورنر علی یرلی‌کایا بھی جمعہ میں موجود تھے۔

 

اردوگان نے نماز جمعہ کے بعد صحافیوں سے بھی گفتگو کی اور جمعہ کے بعد کیڈیٹ کالج کی تقریب میں شرکت کے غرض سے وہاں روانہ ہوئے۔/

3984466

 

نظرات بینندگان
captcha