حماس کی جانب سے شام پر صیھونی حملے کی مذمت

IQNA

7:22 - October 09, 2021
خبر کا کوڈ: 3510387

حماس کی جانب سے شام پر صیھونی حملے کی مذمت

تہران(ایکنا) فلسطینی جہادی تنظیم نے شام پر اسرائیلوں طیاروں کے حملوں کی مذمت کردی۔

حماس کی جانب سے شام پر صیھونی حملے کی مذمت

المیادین نیوز کے مطابق حماس نے صیھونی طیاروں کی جانب سے شام پر حملوں کی مذمت کی ہے۔

 

شام کے مختلف سرحدی علاقوں پر گذشتہ شب بم باری کی گیی اور ایک بار پھر صیھونی رژیم ثابت کیا کہ انک وجود سے پورے علاقے کو خطرہ ہے۔

 

حماس نے تاکید کی کہ صیھونی تجاوز اور حملوں کا ملکر وحدت سے مقابلہ کیا جائے گا۔

 

اس تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس علاقے میں صیھونی رژم طاقت اور دہشت گردی کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔/

4003216

نظرات بینندگان
captcha