آستانہ عباسی کے تعاون سے خواتین کے لیے قرآنی کلاسز + تصاویر

IQNA

آستانہ عباسی کے تعاون سے خواتین کے لیے قرآنی کلاسز + تصاویر

8:01 - December 01, 2021
خبر کا کوڈ: 3510767
تہران(ایکنا) حرم عباسی سے وابستہ نجف اشرف قرآنی مرکز کے زیراہتمام ہفتے میں دو خصوصی کلاسز منعقد کی جاتی ہیں۔

قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق نجف اشرف قرآنی مرکز جو آستانہ حضرت عباس علمدار ع سے وابستہ ہے اس مرکز کی سربراہ «منار الجبوری» کا کہنا تھا: اس مرکز میں چارسوبیس طالبات مصروف عمل ہیں جو قرآنی تعلیمات سے بہرہ مند ہورہی ہیں جہاں انکی تعلیمات کو متاثر کیے بغیر قرآنی تعلیمات دی جاتی ہیں۔

انکا کہنا تھا اس مرکز جمعہ کا دن جہاں تمام تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں یہاں پر صرف لڑکیوں کی کلاسز منعقد کی جاتی ہیں۔

الجبوری کا کہنا تھا: اس کورس میں ۳۲ کلاسز شامل ہیں جنمیں حفظ و قرآت اور احکام قرآت کا درس دیا جاتا ہے اور جمعہ کو صبح آٹھ سے عصر ساڑھے چار بجے تک کلاسز حرم حضرت عباس(ع) میں منعقد ہوتی ہیں۔/

.
 
 دوره‌های آموزش قرآن هفتگی برای دختران دانشجوی عراقی
 
4017335

نظرات بینندگان
captcha