IQNA

مقامی اور بین الاقوامی قرآء کے ساتھ؛
8:41 - December 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3510984
تہران(ایکنا) بین الاقوامی تلاوت مہم «#برای_شهدا» ثقافتی مرکز انوار رسول اعظم(ص) کے تعاون سے سردار حاج قاسم سلیمانی اور شهید ابومهدی المهندس کی برسی پر شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تلاوت کی مہم شہید سردار سلیمانی اور شہید ابو مھدی المہندس کی برسی پر  «#برای_شهدا» کے عنوان سے گذشتہ روز شروع کی گیی ہے۔

مختلف ثقافتی مراکز اور ثقافتی مرکز «انوار رسول اعظم(ص)» تهران کے تعاون سے اس مہم کو شروع کی گیی ہے جس میں خواہشمند افراد  آیات ۲۷ تا ۳۰ سوره فجر کی تلاوت کرکے ھیشٹیگ «#برای_شهدا» کے ساتھ اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

پوری دنیا سے خواہمشند افراد  سوره فجر(۲۷ تا ۳۰) کی تلاوت انفرادی یا گروپ کی شکل میں کرکے ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

ہوریزنٹل شکل میں  فارمیٹ  «MP۴»، عبارت «برای شهدا» تلاوت کے آغاز میں کرکے هیشٹگ «#برای_شهدا» کے ساتھ تلاوت اپ لوڈ کی جاسکتی ہے.

 

یہ مسلسل دوسرا سال ہے کہ اس طرح سے مہم شروع کی گیی ہے اور گذشتہ سال سورہ کوثر کی تلاوت کے ساتھ سوشل میڈیا پر مختلف چاہنے والے فالوورز نے شہداء سلیمانی اور ابومھدی کو خراج پیش کیا تھا۔/

 

4024296

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: