بوسنیا میں خواتین فیسٹیول/ خوبصورت ترین حجاب مقابلہ + تصاویر و فلم

IQNA

بوسنیا میں خواتین فیسٹیول/ خوبصورت ترین حجاب مقابلہ + تصاویر و فلم

7:42 - February 13, 2022
خبر کا کوڈ: 3511301
تہران(ایکنا) مسلم بچیوں اور خواتین کی فیسٹیول میں بوسنیا کے تعلیمی اداورں سے بڑی تعداد میں طالبات شریک ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جشن میلاد حضرت زهرا(س) کے حوالے سے فارسی کالج کی کاوش سے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں مسلمان بچیاں اور خواتین شریک ہیں۔

 

اس فیسٹیول میں طالبات، اساتذہ اور فارسی کالج کے اسٹاف شریک ہیں جہاں مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔

 

خوبصورت ترین حجاب کا مقابلہ بھی پروگراموں میں شامل ہے، بہترین رپورٹنگ، بہترین پوسٹل کارڈ بھی مقابلوں کا حصہ ہے جسمیں حضرت زهرا(س) کے عنوان سے مقالہ نویسی اور شاعری کمپٹیشن شامل ہے جنمیں کامیاب طالبات کو انعامات دیے گیے۔

 

بوسنیا میں خواتین فیسٹیول/ خوبصورت ترین حجاب مقابلہ + تصاویر و فلم

 

مسلمان بچیون نے خوبصورت حجاب سے اس فیسٹیول میں شرکت کیں اور اس فیسٹیول کو سراہا گیا۔

مختلف ترانے اور تھیٹر بھی فیسٹیول کا حصہ تھا جب کہ اس فیسٹیول سے قبل پروگرام کے مقام کو طالبات کی طرف سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4035948

نظرات بینندگان
captcha