IQNA

6:52 - February 23, 2022
خبر کا کوڈ: 3511362
بین الاقوامی قرآنی محفل میں کوئٹہ، کشمیر، گلگت بلتستان کے قرآء شریک ہوں گے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر قم میں بین الاقوامی محفل انس با قرآن کا اہتمام  راه ایمان فاونڈیشن (طلاب کویٹہ) کے تعاون سے آج رات کو منعقد ہوگی۔

 

قم میں ہونے والی محفل قرآن آج رات  7:30 شروع ہوگی جس میں خواہشمند افراد کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

 

خیابان طالقانی، کوچہ 114، فرعی 5، پلاک 71(بنیاد راہ ایمان) میں ہونے والے قرآء میں کوئٹہ شہر کے علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے نامور جوان قرآء شرکت کریں گے جو اس وقت ایران کے دورے پر قم میں موجود ہیں۔

 

قم میں پاکستانی قرآء کے ساتھ محفل انس با قرآن کریم

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: