رمضان کے آٹھارویں دن کی مناسبت سے ایرانی بین الاقوامی قاری قاسم رضیعی کی آواز میں تلاوت پیش کی جاتی ہے۔

ایکنا نیوز - رمضان المبارک کی راتوں یا ایام میں ہر روز ایک پارے کی تلاوت مختلف ممالک میں لوگوں کے درمیان ای روایت بن چکی ہے۔
اسی حوال سے قرآن فہمی اور درک قرآن کے لیے ایرانی بین الاقوامی قاری کی خوبصورت آواز میں اس پارے کی ترتیل تلاوت پیش کی جاتی ہے تاکہ اس سے استفادہ کیا جاسکے۔

تلاوت سنیے:
4050903