IQNA

9:14 - May 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3511815
ملک چھوڑنے والی کمپنیوں کو جانے سے قبل سوچنا ہوگا کہ واپسی آسان نہ ہوگی۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق روسی ریاست ڈوما (پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن نے ہفتے کے روز صحافیوں کو بتایا کہ "جن غیر ملکی کمپنیوں نے روس چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں ملک میں واپس آنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ انہیں فوری طور پر مقامی اورایشیائی فرموں سے تبدیل کیا جائے گا۔

 

واضح رہے کہ یوکرین پر حملوں کے بعد سے امریکی پابندیوں میں تیزی آئی ہے اور تمام غیرملکی کمپنیوں کو وارننگ ملنے کے بعد سے روس سے انکا انخلا جاری ہے اور روسی حکام ان کے نعم البدل پر کام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔/

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: