ہیگ میں مسلم نسل کشی پر تحقیق کی تاکید

IQNA

ہیگ میں مسلم نسل کشی پر تحقیق کی تاکید

9:57 - July 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3512367
تہران ایکنا- بین الاقوامی عدالت انصاف نے روھنگیا میں مسلم نسل کشی کو قانونی قرار دے دیا۔

ایکنا نیوز- یورونیوز کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف نے روھنگیا میں مسلم نسل کشی اور اقلیتوں کے حقوق پامال کرنے کے حؤالے سے میانمارکے اعتراض کو رد کرنے ہوئے تحقیقات کو درست قرار دیا۔

میانمار کے مطابق اس فایل کو گامبیا میں تشکیل دیا گیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ اس کیس کے حوالے سے مذکورہ کورٹ کو اس کیس کے حوالے سے تحقیق کا اختیار نہیں۔

عدالت کے سنئیر وکیل اما جوآن دونوگو کا کہنا تھا کہ اس کیس کے بینچ میں تیرہ ججز شامل ہیں اور ان سب کا فیصلہ ہے کہ معاہدے میں شامل تمام ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل کشی روکنے کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

سنئیر وکیل نے کہا ہے کہ گامبیا جو اس معاہدے کا رکن ہے اسکی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ نسل کشی روکنے میں کردار ادا کریں۔/

4072828

نظرات بینندگان
captcha