تہران ایکنا- مجلس عاشورائے حسینی حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد کی گئی جسمیں رہبر انقلاب بھی شریک تھے۔

مقام معظم رهبری ویب سائٹ کے مطابق مجلس عزا شب عاشور تہران کے حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس سے حجتالاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کیا اور یاد خدا کو دلوں کا سکون بتاتے ہویے کہا: نفس مطمینہ کا بہترین مصداق بلاشک وجود مقدس حضرت سیدالشهداء علیه السلام ہے۔
مجلس عزا میں معروف نوحہ خواں میثم مطیعی نے نوحہ خوانی کی۔/
4076696