ہالینڈ میں کتاب آیات شیطانی دوبارہ شائع کی جائے گی

IQNA

سلمان رشدی واقعہ سے فایدہ؛

ہالینڈ میں کتاب آیات شیطانی دوبارہ شائع کی جائے گی

9:20 - August 15, 2022
خبر کا کوڈ: 3512504
ایکنا تہران - ہالینڈ کے ایک اشاعتی ادارے نے سلمان رشدی واقعہ سے نادرست فایدہ اٹھاتے ہوئے آیات شیطانی دوبارہ چھاپنے کا اعلان کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ہالینڈ کے اشاعتی ادارے  پلویم (Pluim)  نے اعلان کیا ہے کہ سلمان رشدی ملعون کی آیات شیطانی کتاب کو دوبارہ شایع کی جائے گی۔

 

ہالینڈ کے مذکورہ اشاعتی ادارے کا کہنا تھا: سلمان رشدی کی ادبی کتاب کو اگلے سال «شهر کامیابی» کے عنوان سے فروری میں شائع کی جائے گی جب کہ سلمان رشدی کی دیگر کتب آدھی رات، آیات شیطانی اور جوزف آنٹن بھی دوبارہ شایع کی جارہی ہے۔

 

سلمان رشدی پر حملے کا واقعہ ایک بہانہ بن چکا ہے جہاں ہالینڈ کے بعض سیاست داں اس موقع سے نادرست استفادہ کرتے ہوئے آزادی بیان کے نام پر ردعمل ظاہر کررہے ہیں۔/

 

4078095

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha