
ایکنا نیوز- تھران بلڈ بنک کے ڈپٹی مجید مسلمی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں عشرہ اول میں عوام کی جانب سے خون وقف کرنے کی کوشش کو سراہتے ہویے کہا: لوگوں نے بہترین انداز میں خون وقف کیا تاہم لوگوں سے درخواست ہے کہ رش کرنے کی بجائے وہ وقفے سے عاشورا تک خود دیتا رہیں۔
مجید مسلمی نے کورونا میں اضافے اور گرم ہوا کے حوالے سے کہا: عشرہ اول میں خون وقف کرنے کے عمل نے ہمارے خون کے زخیرے کو بہترین کیا اور ہماری ضرورت پوری ہوئی اور اس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
مسلمی نے ایام محرم میں ثواب کی نیت سے خون وقف کرنے کے عمل کو ایک بہترین کلچر قرار دیتے ہوئے کہا: مذہبی جوش و جذبہ اس اہم ترین عامل رہا ہے۔/
4079850