برطانیہ؛ سینکڑوں مساجد غیرمسلموں کی میزبان

IQNA

برطانیہ؛ سینکڑوں مساجد غیرمسلموں کی میزبان

7:20 - September 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512643
ایکنا تہران- برطانیہ کی مختلف مساجد میں اگلے ہفتے کو غیرمسلموں کی پذیرائی کریں گی جہاں انکو اسلام بارے آگاہ کیا جائے گا۔

ایکنا نیوز- برطانوی مسلم کونسل میں دو سال بعد کوویڈ میں بہتری کے تناظر میں مساجد کا دروازہ کھولا جارہا ہے اور اگلے ہفتے کو یہاں غیر مسلموں کی میزبانی کی جایے گی۔

برطاونوی مسلم کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے: " ہماری مساجد کا دورہ کریں" ایک مہم ہے  جو مسلم کونسل کی جانب سے شروع کی گیی ہے اور 250 سے زائد میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ مساجد کی سیر کریں اور وہاں جو سوالات پوچھنا چاہتا ہے پوچھ سکتے ہیں اس طرح سے بقائے باہمی کو فروغ ملے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے: برطانیہ میں سالوں سے مساجد سب کے لیے اوپن ہیں اور انکی کوشش ہے کہ ایسی فضا پیدا کی جائے کہ برطانیہ کے علاوہ اسکاٹ لینڈ، ولز اور آئرلینڈ وغیرہ میں بھی مساجد کھول دیا جائے۔

 

سالانہ پروگرام " ہماری مسجد کی سیر کریں" گذشتہ دو سالوں سے آن لاین منعقد کیا گیا۔

 

برطانیہ میں سالوں سے مقامی افراد کے لئے یہ سلسلہ شروع ہے ۔

 

قومی مہم #VisitMy Mosque  فروری 22015 سے بیس مساجد سے شروع  کی گئی تھی۔

 

مذکورہ مہم برطانوی مسلم کونسل (MCB) کےتعاون سے شروع کی گیی تھی اور گذشتہ سال اس پروگرام میں  250 مساجد شامل ہوئی تھیں۔

ان پروگراموں میں پارلیمنٹ کے ممبران، اعلی حکام کے علاوہ وزیراعظم، لندن کے مئیر اور اہم سیاسی شخصیات شریک ہوتی ہیں۔

مذکورہ مہم تین سے چار ستمبر تک جاری رہے گی۔

4082578

نظرات بینندگان
captcha