بارگاه مطهر امام علی(ع) میں ان دنوں زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے جو کربلا کی سمت جانے سے قبل امام اول کی زیارت کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔