سربراہ الازهر کے لیے خاتون مشیر مقرر

IQNA

شیخ الازهر کی جانب سے پہلی بار؛

سربراہ الازهر کے لیے خاتون مشیر مقرر

6:47 - September 23, 2022
خبر کا کوڈ: 3512773
ایکنا تہران- شیخ الازهر نے پہلی بار اپنے لیے خاتون مشیر مقرر کیا ہے۔

ایکنا نیوز- اسکائی نیوز کے مطابق شیخ الازھر احمد الطیب نے تاریخ میں پہلی بار قاہرہ یونیورسٹی کی سربراہ ڈاکٹر نھلہ الصعیدی کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔ا

الازھر کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ ایک خاتون شیخ الازھر کے  مشیر کے طور پر منتخب ہوئی ہے اس سے پہلے اس پوسٹ پر صرف مرد مقرر کیے جاتے تھے۔

 

4086902

نظرات بینندگان
captcha