اب آپ ایکنا نیوز کو سوشل میڈیا پر بھی آسانی سے فالو کرکے تازہ ترین اسلامی قرآنی خبروں سے باخبر رہ سکتے ہیں
ڈیجیٹل دنیا میں سوشل میڈیا کی جدت اور کثرت کے ساتھ نیوز کی نئی دنیا جنم لے رہی ہے اور اسی حوالے سے بین الاقوامی قرآنی نیوزایجنسی ایکنا نے بھی سوشل میڈیا پر کام شروع کردیا ہے تاکہ صارفین آسانی سے اہم قرآن،اسلامی اور اجتماعی خبروں سے باخبر رہیں۔