
ایکنا- نیوز ایجنسی Canton Fair،کے مطابق فوڈ فیسٹیول (Premium Food) کے عنوان سے اپریل میں متوقع ہے۔ اس نمایش میں حلال ڈرنکس، حلال جڑی بوٹیوں کی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔
منتظمین کے مطابق مذکورہ نمایش میں بین الاقوامی سطح پر ایسی غذائیں جنہوں نے نام پیدا کی ہیں انکو پیش کی جایے گی اس میں تمام سروسز تمام مذاہب، ثقافت، سلامتی و صحت سے متعلق ہوں گی۔
غذا کے حوالے سے بڑھتی آگاہی اور اقسام کے ساتھ جڑی بوٹیوں اور پودوں کی اہمیت اور گوشت کے ساتھ ملاپ زیادہ مقبولیت حاصل کرتی جارہی ہے جس سے فوڈ کی دنیا میں ایک بھونچال آچکا ہے۔
مذکورہ نمایش جاپان میں سب سے بڑی اسلامی نمایش B to B کا حصہ ہے یہ نمایش مخفف ہے مالی اقتصادی نمائش Business-to-Business کا جو تجارتی ایونٹ ہے اور اس میں مختلف محصولات اور سروسز شامل ہیں۔
مذکورہ نمایش ممکنہ طور پر بارہ اپریل سے چودہ اپریل تک ٹوکیو میں منعقد ہوگی۔/
4111829