ایکنا تھران- ہزاروں ختم قرآن کریم کی مھم سلامتی امام عصر اور ایصال ثواب قاسم سلیمانی کے لیے شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق شہید قاسم سلیمانی کمیٹی اور دارلقرآن کریم فاونڈیشن کے تعاون سے ہزاروں ختم قرآن کی مھم سلامتی امام زمانہ(عج) اور ایصال ثواب شهید قاسم سلیمانی کے لیے شروع کی گیی ہے۔
خواہشمند افراد اس مہم میں اگلے ہفتے تک شریک ہوسکتے ہیں اور حزب یا پارے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
خواہشمند افراد اس نشانی یا ویب ایڈریس www.telavat.org پر مکمل اور اطلاع رسانی کرسکتے ہیں۔
اطلاعات کی تائید سے آپ اس میں شریک ہوچکے ہیں اور تصدیق کے بعد کنفرم ہوسکتا ہے کہ آپ قرآت یا تلاوت کرلیں۔/

4111767