بارہ ملین عزادار شهادت امام کاظم (ع) کی مجالس میں شریک

IQNA

بارہ ملین عزادار شهادت امام کاظم (ع) کی مجالس میں شریک

7:19 - February 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3513778
ایکنا تھران: آستانہ مقدس کاظمین(ع) کے مطابق شهادت امام موسی کاظم(ع) پر بارہ ملین عزاداروں نے حرم امام پر حاضری دی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الفرات نیوز»،کے مطابق آستانہ کاظمین کے متولی «حیدر الشمری»، نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ  شهادت امام موسی کاظم (ع) کے حؤالے سے اب تک بارہ ملین عزادار حرم امام پر حاضری دیں چکے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ عزادار حاضری اور عزاداری کے بعد بتدریج کاظمین سے نکلنا شروع ہوں گے۔

مشارکت 12 میلیون زائر در مراسم شهادت امام کاظم (ع)/ قدردانی مقامات عراقی از نیروهای امنیتی

حیدر الشمری کا کہنا تھا: عزاداروں کے لیے دو هزار موکب، پانچ ہزار رضا کار اور  ۸۳ میڈیا ٹیم فعال تھی جو شهادت امام موسی کاظم(ع) کی مجالس اور عزاداری کی کوریج کررہی تھیں۔

مشارکت 12 میلیون زائر در مراسم شهادت امام کاظم (ع)/ قدردانی مقامات عراقی از نیروهای امنیتی

عراقی وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی، نے شهادت امام کاظم(ع) پر عالم اسلام کو تسلیت پیش کرتے ہویے امن و امان کی بحالی پر سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا۔/

مشارکت 12 میلیون زائر در مراسم شهادت امام کاظم (ع)/ قدردانی مقامات عراقی از نیروهای امنیتی

4122752

نظرات بینندگان
captcha