ایکنا- ہمبرگ میں نویں قرآنی مقابلے جمعہ سے اسلامی مرکز ہمبرگ کے دارالقرآن شعبے کے تعاون سے شروع ہوچکے تھے جو گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئے۔
مقابلے میں سولہ سال سے کم اور سولہ سال سے اوپر کی عمر کے کیٹگریز تھے۔
قرائت قرآن (برادران)، حفظ قرآن (برادران و خواهران)، ترتیل (خواهران)، مفاهیم قرآن (برادران و خواهران)، اذان (برادران) اور تواشیح (برادران ـ بغیر موسیقی) کے مقابلے اس میں شامل تھے۔
مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج، جوانوں کی حوصلہ افزائی اور قرآن مجید سے انس پیدا کرانا اہداف میں بتایا گیا۔
مقابلے دو کیٹگری میں ہورہے ہیں جنمیں سولہ سال سے کم اور سولہ سال سے اوپر کی عمر شامل ہے مقابلوں میں حسن قرآت (برادران)، حفظ قرآن (برادران و خواهران)، ترتیل (خواهران)، مفاهیم قرآن (برادران و خواهران)، اذان (برادران) اور تواشیح (برادران ـ بغیر میوزیک) کے مقابلے شامل ہیں۔
مقابلوں کی انتظامیہ کے مطابق پہلی پوزیشن والے کو ۱۵۰۰ یورو، دوم ۱۲۰۰ یورو اور سوم ۱۰۰۰ یورو کے علاوہ دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو بھی انعامات دیے گئے۔
چوتھی پوزیشن سے لیکر چھٹی پوزیشن لینے والوں کو مقدس مقامات کے لیے امدادی رقم انعام میں شامل تھی اور اسی طرح نمایاں پوزیشن لینے والوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں نمایندگی کے لیے موقع فراہم کیا جایے گا۔/
4127556