رمضان پر پانچ بہترین موبایل ایپ کا تعارف

IQNA

رمضان پر پانچ بہترین موبایل ایپ کا تعارف

7:32 - March 19, 2023
خبر کا کوڈ: 3513966
ایکنا تھران: غیرمسلم ممالک میں رمضان کے آداب پر عمل مشکل بن جاتا ہے اسی مقصد کے لیے کچھ خاص ایپ تیار کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  Al Bawaba، رمضان ایک خاص مہینہ ہوتا ہے جسمیں مسلمان ایک مہینے تک روزہ رکھتا ہے، اس میں مسلم ممالک میں آسانی ہوتی ہے کہ آداب رمضان پر عمل کریں تاہم غیرمسلم ممالک میں ان آداب و عبادات کے لیے مشکلات ہوتی ہیں لہذا ان لوگوں کے لیے بعض موبایل ایپ کا تعارف کرایا جاتا ہے۔

۱-میراث رمضان (Ramadan Legacy)

یہ ایک بہترین ایپ ہے جو آپ کو رمضان تجربہ شئیر کرنے کا موقع دیتا ہے اور یہ کہ دوسروں پر روزہ کیسے گزرتا ہے اس کو دیکھ سکتے ہیں اور مختلف اچھی کتابوں کو مطالعہ کرنے اور دیگر اہم چیزیں اس ایپ میں موجود ہیں۔

 

نگاهی به 5 برنامه موبایلی مفید ماه رمضان

 

۲-  حلال باورچی خانہ (My Halal Kitchen)

جو غیرمسلم ممالک میں ہوتا ہے اور انکے لیے حلال غذا کا حصول مشکل ہے اور پکانا بھی دشوار تو اس ایپ سے مدد لے سکتے ہیں جو رمضان میں مزیدار حلال غذا بنانے کا گر سکھاتا ہے تاکہ آپ بہترین افطار کرسکے۔

 

نگاهی به 5 برنامه موبایلی مفید ماه رمضان

۳- ذبیحه (Zabihah)

آپ ایک اچھا کک نہیں تو مطلب ہے کہ آپ مزیدار کھانا بنانا نہیں جانتے. ذبیحه ایک ایپ ہے جس سے اپ کہیں بھی قریب ترین حلال ریسٹورنٹ ڈھونڈ سکتے ہیں۔

 

نگاهی به 5 برنامه موبایلی مفید ماه رمضان

۴- قاری قرآن (Quran Reader)

جو مسلمان عربی نہیں جانتے اور نہ ہی عربی پڑھ سکتے ہیں تو یہ ایک مفید ایپ ہے جس میں آپ قرآن کھولے اور کسی بھی لاین یا آیت پر کلک کریں گے تو بہترین تلاوت وہ کرسکتا ہے۔

 

نگاهی به 5 برنامه موبایلی مفید برای ماه رمضان

۵- رمضان ڈائٹ  (Ramadan Diet

جو لوگ اس مہینے میں اپنا وزن کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ ایپ مدد کرتا ہے کہ وہ ایک مناسب خوراک کا شیڈول بنائے تاکہ معلوم ہو کیا کھانا چاہیے اور کونسی ورزش کرنی چاہیے اور آخر میں یہ بھی یاد دہانی کراتا ہے کہ کب کھائے اور کب ورزش کریں۔/

 

نگاهی به 5 برنامه موبایلی مفید ماه رمضان

 

4128382

نظرات بینندگان
captcha