لیبیا؛ ادارہ اوقاف کے قرآنی نسخے کی رونمائی + تصاویر

IQNA

لیبیا؛ ادارہ اوقاف کے قرآنی نسخے کی رونمائی + تصاویر

7:07 - March 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3513974
ایکنا تھران: قومی حکومت کے مطابق ادارہ اوقاف کے قرآنی نسخے کی رونمائی منعقد کی گیی۔

لیبیا؛ ادارہ اوقاف کے قرآنی نسخے کی رونمائی + تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوسط کے مطابق قرآنی نسخے کی رونمائی طرابلس کے «غابة النصر» ہال میں منعقد کی گیی جسمیں اعلئ حکام اور اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

قومی حکومت کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبه نے تقریب رونمائ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ادارہ اوقاف کی خصوصی کمیٹٰی کے عمدہ کاوش سے اس قرآن مجید کی رونمائی ممکن ہوسکی ہے۔

 

ادارہ اوقاف کے سربراہ محمد العبانی نے علما اور ماہرین کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: قومی حکومت نے اس پروجیکٹ میں بھرپور معاونت کی اور انکی مدد سے یہ تقریب ممکن ہوسکی ہے۔

 

تقریب کے آخر میں قرآنی کمیٹی اور ادارہ اوقاف کے ماہرین کو حوصلہ افزائی کی گیی۔/

 

 

 

4129105

نظرات بینندگان
captcha