برطانیہ میں سیاحتی مقامات پر قبلے کے نشان پر اعتراضات

IQNA

برطانیہ میں سیاحتی مقامات پر قبلے کے نشان پر اعتراضات

8:22 - March 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3514017
ایکنا تھران: ایک سیاحتی مرکز کو سیاحتی مقامات پر قبلہ کے نشان بنانے پر شدت پسندوں کی جانب سے سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔

ایکنا- جسورپوسٹ نیوز کے مطابق سوشل ایکٹویسٹوں نے مذکورہ ادارے کی حمایت کی مہم شروع کی ہے۔

 

مذکورہ مرکز بنام «مسلم هایکرز» جس نے سیاحتی مقامات پر قبلے کا نشان لگایا ہے تاکہ مسلمان سیاح آسانی سے نماز پڑھ سکے، اس نشان لگانے پر اس ادارے کو اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

 مذکورہ ادارے نے حال ہی میں «ایڈیڈاس» اور «ویگل اسپورٹ» کمپنی کی مدد سے واک کرنے والوں کے لیے ان مقامات پر جہاں قبلے کا نشان ڈھونڈنا مشکل ہے وہاں پر قبلے کے رخ پر علامت لگائی ہے۔

 

کمپنی نے راستوں پر کچھ ایسے نشان لگائی ہے جس سے قبلہ کا رخ معلوم ہوجاتا ہے اور بعض جگہوں پر نماز کی جگہ بھی مقرر کی ہے۔

 

قابل ذکر ہے اس کمپنی کو بہت سے نسل پرست تنظیموں کا سامنا ہے  اور اس اعتراضات کے نتیجے میں بہت سے حکام بھی اس کے پروپگنڈوں کی وجہ سے ایسے اظھارات بیان کررہے ہیں۔/

 

4130182

نظرات بینندگان
captcha