بین الاقوامی کتب میلہ میں رہبر معظم کی آمد

IQNA

بین الاقوامی کتب میلہ میں رہبر معظم کی آمد

7:56 - May 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3514303
ایکنا تھران: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے گذشتہ روز چونتیسوں بین الاقوامی کتب نمایش واقع مصلی امام خمینی(ره) کا دورہ کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے گذشتہ روز صبح کے وقت تھران میں واقع مصلی امام خمینی(ره) میں بین الاقوامی کتب میلہ کا دورہ کیا۔

اس دورے میں ایرانی وزیر ثقافت بھی رہبر انقلاب کے ہمراہ موجود تھے جہاں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کو مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی گیی.

 

آخری بار رهبر معظم انقلاب تین سال قبل  تھران کے بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں حاضر ہوئے تھے ۔

گذشتہ دو سال کورونا بحران کی وجہ سے تھران کتب میلہ آن لاین منعقد کی گیی تھی اور صرف آن لاین کتابوں کی خریداری ممکن تھی۔/

 

4140721

نظرات بینندگان
captcha