ایکنا نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصرالله نے ایک پیغام میں رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای، کی جانب سے شیخ عفیف النابلسی کی وفات پر انکے تعزیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا ۔
حزب الله لبنان کے عالم دین کئ وفات پر رھبر معظم کے پیام کو مرحوم کی فیملی اور دوستوں تک پہنچایا گیا ہے جنہوں نے رھبر معظم کا شکریہ ادا کرتے ہویے انکی سلامتی اور طول عمر کی دعا کی جن کی بدولت اسلامی دنیا کو سرافرازی مل رہی ہے۔
سید حسن نصرالله پیشتر نے ایرانی صدر سید ابراهیم رئیسی، کے پیام کو بھی دریافت کیا جسمیں مجاہد اسلام علامه شیخ عفیف النابلسی کی وفات پر غم کا اظھار کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کے لیے دعا کی گیی ہے۔/
4155306