ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجسنی ینی شفق کے مطابق ترک تبلیغی نے صوبہ سینوپ کی مسجد میں بچوں کی تربیت کے لی انوکھا انداز اختیار کیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مسجد کے امام نے بچوں کے شوق کو دیکھتے ہوئے گرمیوں میں قرآنی کورسز شروع کی ہے جس کے لیے انہوں نے مسجد میں ایک اسٹال لگایا ہے جہاں کلاس کے بعد مختلف فوڈز بچوں کے لیے مہیا کیا گیا ہے۔
ترک مذہبی امور کے ادارے کی جانب سے جسمیں بچوں اور معاشرے میں ترویج قرآن کی طرف توجہ دی گیی ہے اس میں مختلف پروگرامز شامل ہیں جنمیں قرآنی مقابلے وغیرہ بچوں کے لیے شامل ہیں۔
دیگر پروگراموں میں قرآن و سنت نبوی کی کلاسز مختلف بچوں کے لیے مساجد اور دیگر اداروں میں منعقد کرانا ہے۔/
4160598