ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Sports Brief،کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی محمد علی نے سال ۱۹۶۱ میں اسلام قبول کرکے فخر سے اسکا اعلان کیا. دین کی تبدیلی سے لیکر باکسنگ، جسمیں وہ جھپٹ کر حملہ کرتا ہے انکا عالمی ریکارڑ ہے جسمیں 56 جیت اور پانچ ہار شامل ہیں ۔
محمد علی جنکا اصل نام کاسیوس مارسلوس کلی جونیور تھا سال ۱۹۶۱ میں عیسائی سے مسلمان بنا، اور نام تبدیل کرکے محمد علی رکھا. وہ بہت سے دیگر مسلمان کھلاڑیوں کی طرح فخریہ اسلام کو پیش کرتا اور نماز و عبادات کے پابند تھے۔
شاهد آفریدی
معروف پاکستانی کرکٹر جو خیرپختونخواہ سے تعلق رکھتے ہیں اور اسلام پر سرعام عمل کرتے ہیں۔
حکیم اولاجوان
حکیم NBA(امریکن باسکٹ بال لیگ) کھلاڑی ہے جو بہترین کھلاڑی اور اسلام پر عمل کرنے والے کھلاڑی ہے وہ ۱۹۹۵ تا ۱۹۹۷، تک 42 میچز رمضان میں کھیلتے رہیں اور رسمی طور پر ٹاپ ففٹی NBA کھلاڑیوں میں شامل رہے۔
بلقیس عبدالقادر
بلقیس عبدالقادر جوانی ہی سے ایک باحجاب باسکٹ بال پلئیر کے طور پر کھیلتی تھی. وہ کئی سالوں تک ممفیس یونیورسٹی اور اینڈیانا یونیورسٹٰی کی نمایندگی کرتی رہی ہے۔
باسکٹ بال فیڈریشن(FIBA) کی حمایت کی وجہ سے وہ پابندیاں جو عام طور پر ایک مسلمان، سیکھ یا یہودی کھلاڑی کے خلاف لگائی جاتی تھی وہ ہٹا لی گیی۔
محمد صلاح
برطانیہ میں لیور پول کا اسٹار پلئیر محمد صلاح، معروف مسلمان کھلاڑی ہے جو عام طور پر خوشی میں سجدہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ماراٹ سافین
ماراٹ ٹاپ ٹینس کھلاڑیوں میں شامل تھے جو روس کے تاتار قوم سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے USA Today، سے گفتگو میں کہا تھا: «آپ اپنی حقیقت سے نہیں ہٹ سکتے میں ایک روسی اور ۱۰۰ جذباتی مسلمان ہوں.»
ابتهاج محمد
وہ ٹایم میگزین میں ٹاپ سو موثر ترین افراد کی فہرست میں سال ۲۰۱۶ میں شامل تھے. ابتهاج سوئمر والیبالیسٹ اور ٹینس کھلاڑی ہے. وہ حجاب کے ساتھ تلوار بازی کرتی رہی ہے۔
ابتهاج محمد امریکی کی پہلی محجبہ خاتون کھلاڑی ہے جنہوں نے کئی ایونٹ میں امریکہ کی نمایندگی کی ہے۔/
4162958