فلسطین کے ننھے شہدا کو الاقصی ہسپتال منتقل کردیا گیا+ ویڈیو

IQNA

فلسطین کے ننھے شہدا کو الاقصی ہسپتال منتقل کردیا گیا+ ویڈیو

7:27 - October 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3515158
ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔

ایکنا نیوز- ریڈیو صوت القدس کے مطابق فلسطینی زرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات بھی صھیونی حملوں میں غزہ میں مزید ایک سو دس فلسطینی شھید ہوگئے۔

 

مشرقی علاقوں میں صھیونی ٹینکوں سے بھاری بم باری کی گیی اور رہائشئ علاقوں کو نکالا گیا جسمیں کافی شھادتوں اور زخمیوں کی اطلاع ہے۔

 

 المیادین نیوز کے مطابق اکثر شھید ہونے والے فلسطینیوں میں بھی معصوم اور بیگناہ بچے شامل ہیں۔

 

اس ویڈیو میں الاقصی ہسپتال کی صورتحال کو مشاہدہ کرسکتے ہیں جسمیں بڑی تعداد میں بچوں کی لاشوں کو دکھایا گیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4176968

ٹیگس: غزہ ، ہسپتال ، الاقصی ، بچے
نظرات بینندگان
captcha